قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار
بیلجیم (زیبائے پاکستان)ہاکی ورلڈکپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود قومی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار ہے۔
تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے جوش و جذبے میں رنگی قومی ہاکی ٹیم ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
قومی ٹیم نے بس میں سفر…
سر کی خشکی سے کیسے نجات پائیں؟ آسان گھریلو طریقے جانیں
لاہور(زیبائے پاکستان)سر کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے جو نہ صرف بالوں کی خوبصورتی متاثر کرتی ہے بلکہ مسلسل خارش اور سفید فلیکس کی وجہ سے پریشانی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
بعض افراد میں خشکی سر تک محدود رہنے کے بجائے بھنوؤں، ناک کے اطراف اور…
سیلینا گومز پر سرمایہ کاروں کا فراڈ کا الزام، ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ پر مقدمہ
نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ’ونڈر مائنڈ‘ سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی تعمیر اور تشہیر…
ملک و قوم کی ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے، ڈپٹی…
لورالائی (زیبائے پاکستان )(لورالائی میں جشن آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے پرچم کشائی کی۔
قومی پرچم کشائی کی تقریب میں پولیس کے…
پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل اور مؤثر نظام موجود ہے: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
لاہور:(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی، چاروں ہائیکورٹس، سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں پرچم کشائی کی تقاریب ہوئیں جن میں چیف جسٹسز نے خطاب کیا۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین نے پرچم کشائی کی، ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔…
مستونگ؛ وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
مستونگ(زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ کاکہناتھا کہ قافلے پر قلات سے کوئٹہ روانگی کے دوران فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وزیر داخلہ…
روس کا یمن کی بحری و زمینی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
روس (زیبائے پاکستان)روس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بحری اور زمینی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ…
پیٹرولیم لیوی کی وصولی 1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم لیوی کی وصولی 26-2025ء میں 1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق کلائمٹ سپورٹ لیوی کی مد میں 50 ارب 16 کروڑ روپے الگ وصول کیے جا رہے ہیں۔
پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف…
کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی
کراچی (زیبائے پاکستان) جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ…
قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام، لیاری کا سابق ٹاؤن چیئرمین گرفتار
کراچی (زیبائے پاکستان) بوٹ بیسن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے سابق ٹاؤن چیئرمین ملک فیاض کو گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ہے، فائرنگ میں استعمال…
