90 منٹ کی ورزش یا صرف 3 منٹ کی سائیکلنگ بہتر؟ نئی تحقیق پر سب حیران90 منٹ کی ورزش یا صرف 3 منٹ کی…

لندن (زیبائے پاکستان )اگر آپ مصروفیت کے باعث جم جانے یا گھنٹوں ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے، تو سائنس نے آپ کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ ایک نئی پیشرفت میں امریکی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چند منٹ کی انتہائی شدید ورزش بھی جسم…

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قومی پرچم کشائی کی تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز،…

کوئٹہ: لوگ عدالتوں میں انصاف کے لیے نہیں بلکہ ناانصافی ختم کرنے آتے ہیں، جسٹس کامران ملاخیل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل  نے کہا ہے کہ  آج ہم وطن آزادی کے 79 ویں یوم آزادی منا رہے ہیں، جسٹس کامران ملاخیل قوموں کی اصل قوت اتحاد و اتفاق میں ہے، 14 اگست ایک تاریخی دن ہے، 14 اگست ایک…

ماہر نجوم سامعہ خان کی پیش گوئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مستقبل سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئی کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 10 سال تک اپنے موجودہ عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔ سامعہ خان کی یہ پیش گوئی ان کے…

یوم آزادی پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی! جانیں فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج یوم آزادی پاکستان کے روز یعنی 14 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 436 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گے۔ آل پاکستان…

یوم آزادی پر غیر ملکی کرنسی کے نرخ میں کیا تبدیلی آئی؟ جانیں ڈالر سمیت اہم ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان )یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملکی صرافہ و کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری ہوگئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 278 روپے 70 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ 14 اگست…

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے…

14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا دن ہے، سہیل آفریدی

پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قوم کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا بھی دن ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ…

ہر پاکستانی آج تعمیرِ وطن میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادی کے دن ہر پاکستانی کو تعمیرِ وطن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ آزادی…