بلوچستان؛ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو قتل کردیا
نوشکی (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں مسلح افراد نے گزشتہ شب گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع نوشکی کے علاقے کلی مینگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،…
بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے
دالبندین(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز دالبندین سے تقریباً 100…
بلوچستان؛ کراچی سے گئے خاندان پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کراچی سے بلوچستان جانے والے خاندان پر فائرنگ میں 2 خواتین جاں بحق اور باپ بیٹی زخمی ہو گئے۔
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے سیگی میں مسلح افراد نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین…
بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…
یومِ آزادی پر سیر کیلیے جانیوالے 2 بیٹوں اور باپ سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے
کراچی (زیبائے پاکستان)ہنڈ صوابی کے مقام پر جشن آزادی کے موقع پر سیر کے لیے آنے والے 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
ڈوبنے والوں میں باپ اور اس کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں جب کہ ایک نوجوان کا تعلق چارسدہ سے ہے جب کہ باپ اور اس کے…
مانسہرہ پریس کلب کی یومِ آزادی کی شاندار تقریب، شاہنواز خان کے اعزاز میں پگڑی، شیلڈ اور خصوصی عشائیہ
مانسہرہ (زیبائے پاکستان )مانسہرہ پریس کلب کی یومِ آزادی کی شاندار تقریب، شاہنواز خان کے اعزاز میں پگڑی، شیلڈ اور خصوصی عشائیہ
چیئرمین شاہنواز خان کے آبائی گاؤں میں پرتکلف استقبالیہ، مانسہرہ پریس کلب میں پروقار تقریب، قومی یکجہتی، صحافتی…
رونالڈو اور جارجینا کی شادی، مالی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
پرتگال (زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو ایک نجی تقریب میں شادی کرلی، جس میں صرف قریبی اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ دونوں نے اپنی شادی کو انتہائی نجی رکھا، تاہم اب ان کے مبینہ مالی…
’12 سال بعد ڈی چوک دوبارہ زندہ ہو رہا’، محسن نقوی کی پریڈ میں شرکت کی دعوت عام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ “12 سال بعد ڈی چوک دوبارہ زندہ ہونے جا رہا ہے۔”
ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے مطلع کیا کہ آج اسلام آباد کے ڈی چوک میں جشن آزادی کی ایک خصوصی پریڈ کا انعقاد ہونے جا…
سعودی حکومت سے متعلق بڑا فیصلہ، 3 شاہی فرمان جاری
ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے اور اس کے لیے تین شاہی فرامین جاری کیے گئے ہیں۔
عرب میڈیا ایس پی اے کے مطابق خادمین حرمین شریفین اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو تین شاہی…
’گزشتہ مالی سال میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 99 ارب روپے اضافی وصول کیے گئے‘
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) حکومت نے گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی کی مد میں 99 ارب روپے اضافی وصول کیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کو وزارت خانہ کی ملنے والی دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 26-2025 میں 99 ارب روپے اضافی پٹرولیم…
