ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی ،جھنڈےتلے بھائی بھائی!
تحریر: عباس مہد
جب بھی فضاؤں میں سُر، ترنم اور عقیدت کے ساتھ یہ بول گونجتے ہیں کہ "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں" تو دل کی ہر دھڑکن میں جذبۂ حب الوطنی کا ایک طوفان مچلنے لگتا ہے۔ جسم کا روآں روآں ایک عجیب سی گرمجوشی، وقار،…
سفیر پاکستان کی کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں
کیلیفورنیا(زیبائے پاکستان)سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور…
خاتون کیا ٹرمپ کو جگانے کیلئے بار بار پیٹ پر ہاتھ رکھ رہی تھیں؟ وجہ سامنے آ گئی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے کھڑی خاتون نے بار بار اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھنے کی وجہ بتا دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو وائٹ ہاؤس میں بچوں کے لیے ویکسین سے متعلق نئی سفارشات کے اعلان کے موقع پر ٹرمپ کے ساتھ کھڑی…
پشاور ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونبوالے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر ہونے والے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔
رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔
اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو ان کا گھر…
سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول اے آئی کاشکار بن گئے، خاتون کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر…
کراچی(زیبائے پاکستان)سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول اے آئی کاشکار بن گئے، خاتون کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن عدالت کراچی میں درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ سوشل میڈیا پر خاتون سے…
قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17اگست کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نےقومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق طارق فضل چودھری کاکہناہے کہ وزارت پارلیمانی امور نے اجلاس بلانے کی سمری ارسال کردی،سینیٹ اجلاس شام 4بجے اور…
قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17اگست کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نےقومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق طارق فضل چودھری کاکہناہے کہ وزارت پارلیمانی امور نے اجلاس بلانے کی سمری ارسال کردی،سینیٹ اجلاس شام 4بجے اور…
وسیم اکرم 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین لیفٹ آرم بولرز کی فہرست میں نیچے چلے گئے۔
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شادمان اسلام کو آؤٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ڈارون میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مچل…
رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔
ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت…
پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) برطانیہ کی چیوننگ اور کامن ویلتھ اسکالرشپس کے تحت 33 پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ روانہ ہوں گے۔
برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں منتخب اسکالرز کے اعزاز میں پری ڈپارچر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس…
