کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔
سہ…
جشنِ آزادی، آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ’ میرا پیار ا وطن پاکستان ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔
نغمے کے بول وطن عزیز سے بھرپور محبت اوریکجہتی کی عکاسی کررہے ہیں۔ اس ملی نغمےمیں گلگت بلتستان کی…
یومِ آزادی؛ سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی عرب سے براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ریاض ایئر کل 14 اگست (یوم آزادی پاکستان) کے موقع پر پاکستان کے لیے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرے…
کوئٹہ۔ ملک کی اعلیٰ جامعات میں مختلف شعبوں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم باعثِ مسرت ہے، میر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب طلبہ و طالبات سے ملاقات، طلبہ نے وزیر اعلیٰ سے مختلف امور پر مکالمہ کیا
کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔اہلِ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس بند کی…
جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کے صوبائی وزیر برائے ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کراچی کینٹ اسٹیشن سے آزادی ٹرین کو تھر کے لیے روانہ کر دیا۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایس آپریشنز حامد فاروق قریشی سمیت پاکستان ریلوے کے دیگر افسران بھی موجود…
یومِ آزادی پر بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال محبت کا پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یومِ آزادی کے موقع پر بیرون ملک مقیم کشمیریوں نے پاکستان سے لازوال محبت اور وابستگی کا پیغام دیا ہے۔
جشن آزادی کی آمد پرمعاشرے کےہرطبقہ فکرکی طرف سے پاکستان سے والہانہ محبت کا بھرپوراظہارکیا جارہا ہے۔…
نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2027 تا 2030 اور پرائیویٹ حج اسکیم میں نئے آرگنائزرز کے لیے پری رجسٹریشن کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا نوٹس چیلنج کردیا گیا۔
نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز نے حج کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر عدالت سے رجوع…
سورینج کان حادثہ متاثرہ خاندانوں کو ڈیتھ گرانٹ صرف 10 روز میں جاری،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سورینج کان حادثے کے متاثرہ خاندانوں کے لیے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے تاریخی اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ورکرز ویلفیئر فنڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار…
عمران خان کی صحت سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے قائد عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی تشویشناک خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی و قائد تحریک…
