پاکستان میں گدھوں کی تعداد، پنجاب سب سے آگے جبکہ بلوچستان میں سب سے کم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں گدھوں کی تعداد کے حوالے سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب ملک کا وہ صوبہ ہے جہاں گدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جبکہ بلوچستان میں یہ تعداد دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہے۔
رپورٹس کے مطابق پنجاب میں…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر میں گزشتہ بیس سالہ ترقیاتی وسائل کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا
گوادر (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کو سننے آیا ہوں، حکومت عوامی مسائل کے حل اور مقامی آبادی کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے…
سونا اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بلندی پر! جانیے 12 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا
آل…
ڈالر کی مقابلے میں روپیہ مضبوط! جانیے ریال و درہم سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 12 اگست 2026 کو صبح اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.50 روپے میں خریدا اور 278.70 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یورو کی…
ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے اور وہ مجھے ویڈیو بھیجتے ہیں: ملیکا شیراوت کا نیا دعویٰ
ممبئی (زیبائے پاکستان)بولی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے یہ دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز ان کو پسند کرتے ہیں اور ان کو سوشل میڈیا پرمیسیجز بھی بھیجتے ہیں۔
ملیکا شیراوت نے یہ انکشاف نئے آنے والے…
عمران خان کا اکبر ایس بابر کے نام جیل سے اہم پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے اکبر ایس بابر کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل سے اپنے سابق دیرینہ ساتھی اور پارٹی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے…
نوجوان مضبوط ہوں گے تو پاکستان مضبوط ہوگا۔سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
نوجوان پاکستان کا مستقبل ہی نہیں، آج کی سب سے بڑی طاقت ہیں، انہیں بااختیار بنانا قومی ذمہ داری ہے، نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا پاکستان کے مستقبل کو مضبوط بنانا ہے
پاکستان کی نوجوان نسل ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ، سب سے بڑی…
میر علی حسن زہری کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا اعلان
یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک زہری فارم ہاؤس حب بائی پاس پر ایک شاندار اور پروقار خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
یومِ آزادی کی خصوصی تقریب میں ملک کے معروف و مشہور فنکار، اداکار اور دیگر باصلاحیت افراد…
پاکستانی عوام نے مکہ دفاعی معاہدے کو امن اور فتح کا پیغام قراردے دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستانی عوام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو امن اور فتح کا پیغام قرار دے دیا۔
پاکستان، سعودی عرب اورترکیہ کے مابین مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کوملک بھر میں بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
پاکستانی عوام نے مکہ…
گوادر کے عوام کے مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے، عوامی شکایات اور جائز مطالبات پر فوری کارروائی کی…
گوادر (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی گوادر آمد، انتظامی افسران نے استقبال کیا، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے آل پارٹیز گوادر کے وفد کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور عوامی…
