افغانستان کی جغرافیائی سیاست، امریکی حکمت عملی اور نئے خطرات!!!!
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، جیسے پیٹرن کی بات ہے، جسے سیاسیات میں "Divide and Rule" یا "Controlled Chaos Strategy" کہتے ہیں، اور بہت سے تجزیہ کار امریکہ کی خارجہ پالیسی کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ اگر دوسری جنگ عظیم کے بعد کے کیسز کا…
پی ٹی اے نے غیر اخلاقی مواد سے متعلق 10 لاکھ 65 ہزار 671 یو آر ایل بلاک کر دیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی مواد سے متعلق 10 لاکھ 65 ہزار 671 یو آر ایل بلاک کر دیے۔
دستاویز کے مطابق غیر اخلاقی مواد سے متعلق 563 یو آر ایل زیرِ جائزہ اور 9 ہزار 528 مسترد کیے گئے، دہشت گردی…
زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک، 27 لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
ہرارے ( زیبائے پاکستان ) زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں…
’’مکہ معاہدہ‘‘ اہم پیش رفت اوربڑا واضح ہے ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے کہا ہے کہ ’’ مکہ معاہدہ ‘‘بڑا واضح ہے ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا۔
صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا 7 اگست کو ہونے والا…
بدلتے دور کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ رہنا ناگزیر ہے، سیکیورٹی ایک اجتماعی ذمہ داری…
پنجگور(زیبائے پاکستان)کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے پنجگور کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انشیٹو (BSDI) کے تحت قائم ہونے والے جناح آئی ٹی ہب، یونیورسٹی آف مکران میں ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ)…
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی 8 سالہ محبت بالآخر شادی میں تبدیل ہو گئی
پرتگال (زیبائے پاکستان)دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی طویل رفاقت کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بدل دیا پرتگالی فٹبالر نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ…
وزیر خارجہ کی تجارتی جہاز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تجارتی جہاز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نائب…
مریم نواز سے نیٹلی بیکر کی ملاقات، سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم کے فروغ، سکیورٹی، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امریکی…
جشن آزادی پاکستان 14 اگست کے سلسلے میں کوئٹہ میں گرلز میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )جشن آزادی پاکستان 14 اگست کے سلسلے میں کوئٹہ میں گرلز میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا . مہمان خصوصی مشیر وزیر اعلٰی برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے ہمراہ سیکریٹری سپورٹس درا بلوچ، ڈی جی ڈی سپورٹس ڈاکٹر یاسر…
کراچی کو کوئی پیرس کہتا ہے تو ہنسی آتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی کو کوئی پیرس کہتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی چھوڑ کر اسلام آباد…
