سپریم کورٹ نے نواب جنگیز مری کو بحیثیت رکن بلوچستان اسمبلی بحال کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈویژن بینچ نے، جس کی سربراہی جسٹس نعیم اختر افغان کر رہے تھے جبکہ جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی بینچ میں شامل تھے، بلوچستان الیکشن ٹریبونل کوئٹہ کے 29 جولائی 2026…

یوم آزادی کی آمد پر کشمیری عوام کا پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مظفرآباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے حوالے سے آزاد کشمیر کے مختلف مکاتب فکر بھی ملک سے محبت کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر نے پاکستانی قوم کومبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ…

کنگنا رناوت کا نصیرالدین شاہ پر طنزیہ وار، اداکار کو ’لومڑی‘ کہہ ڈالا

ممبئی (زیبائے پاکستان)کنگنا رناوت نے سینئر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اور پیوش مشرا کے درمیان جاری لفظی جنگ میں اداکار کی مخالفت کر کے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ تنازع اس وقت شروع ہوا جب نصیرالدین شاہ نے طلبہ کے احتجاج پر بالی ووڈ…

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات تاحال ناکام

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا جس کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں واضح کہا…

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مشعال یوسف زئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جن کو مقدمہ لڑنے…

بھارت: رانچی میں طلبہ پر پولیس تشدد، پرکاش راج نے سوال اٹھا دیا

رانچی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکار پرکاش راج نے جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق جھارکھنڈ پبلک سروس…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات آبادی، نظامِ صحت پر مرتب ہو رہے ہیں، وزیرِمملکت برائے صحت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک مستقل حقیقت بن چکی ہے، ملک کواب شدید مون سون، غیر معمولی بارشوں، سیلاب و دیگر آفات کا سامنا ہے۔ نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کی…

گڈز ٹرانسپورٹرز کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔…

گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل کے اہم فیچرز لیک، صارفین حیران

سان فرانسسکو (زیبائے پاکستان) گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل کے اہم فیچرز لیک ہوگئے، کیمرا اور اے آئی ٹیکنالوجی میں بڑے اپ گریڈ کا امکان ہے۔ گیکی گیجیٹس کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون پکسل 11 پرو ایکس ایل کو متعارف کرنے سے…

خاتون نے سول اسپتال کے خلاف مقدمہ جیت لیا، عدالت کا اسپتال کو 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی (زیبائے پاکستان) سول اسپتال میں غلط سرجری کی وجہ سے ایک خاتون کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو گئی تھی، عدالت نے اس کیس میں اسپتال کے خلاف ہرجانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں متاثرہ خاتون نجمہ رضوان نے سول…