آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت کی تیاری شروع کردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات…
بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب…
قلات: ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان کی قلت، عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعاون…
قلات(زیبائے پاکستان) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان کی قلت، عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعاون شروع کر دیا
قلات: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال قلات کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان، بالخصوص انجیکشن، کینولا اور سرنج…
جھنگ ایوانوں میں گمنام، تاریخ میں لہولہان!
تحریر: عباس مہد
اگر پاکستان کے دل پنجاب کا سائنسی، سیاسی، معاشی، تاریخی اور جغرافیائی نقشہ کھول کر پورے غور و خوض کے ساتھ دیکھا جائے، تو اس کی مرکزی شاہراہوں اور سرحدی خطوط کے عین وسط میں 6,166 مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک ایسا تاریخی اور…
بے ضابطگی ناقابل برداشت، وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے تین سالہ آڈٹ کا حکم دے دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ملک بھر کے کسٹمز…
میر رضا قتل کیس، نئی تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد کا جائزہ
کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے نئی تحقیقاتی ٹیم لاش ملنے والے مقام پر پہنچ گئی، جہاں شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین بھی موجود تھے جبکہ ٹیم کے رکن ایس…
کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کو شاہد آفریدی نے بہت مشکل فیصلہ قرار…
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، وزیراعظم کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم نے کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے…
ترکیہ میں تاریخی بِل منظور، دہشتگرد تنظیم سے جاری دہائیوں کی جنگ ختم کرنے کا فیصلہ
ترکی (زیبائے پاکستان)ترک پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل منظور کیا ہے جس میں دہشتگرد قرار دی گئی کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام دہائیوں سے جاری تنازعے کو ختم…
آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے
آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔
رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب…
