اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے، جہاں تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں۔ مریم نواز شریف نے وطن عزیز کی ترقی…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث ایک روز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر…

کوئٹہ، پولیس ٹریننگ کالج میں سنگین بدعنوانی کے الزام میں ایکٹنگ ڈی ایس پی راجہ غفور احمد معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان پولیس ٹریننگ سینٹر کے انسپکٹر راجہ غفور کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی و سماجی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں آفیسر کا روایہ انتہائی غیر…

بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے دعوے اعلانات تک محدود

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کے حکومتی دعوؤں کے برعکس بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے حوالے سے سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگیوں نے صوبے کے تعلیمی نظام پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے…

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات…

بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب…

قلات: ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان کی قلت، عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعاون…

قلات(زیبائے پاکستان) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان کی قلت، عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعاون شروع کر دیا قلات: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال قلات کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سامان، بالخصوص انجیکشن، کینولا اور سرنج…

جھنگ ایوانوں میں گمنام، تاریخ میں لہولہان!

تحریر: عباس مہد اگر پاکستان کے دل پنجاب کا سائنسی، سیاسی، معاشی، تاریخی اور جغرافیائی نقشہ کھول کر پورے غور و خوض کے ساتھ دیکھا جائے، تو اس کی مرکزی شاہراہوں اور سرحدی خطوط کے عین وسط میں 6,166 مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک ایسا تاریخی اور…

بے ضابطگی ناقابل برداشت، وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے تین سالہ آڈٹ کا حکم دے دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ملک بھر کے کسٹمز…

میر رضا قتل کیس، نئی تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد کا جائزہ

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے نئی تحقیقاتی ٹیم لاش ملنے والے مقام پر پہنچ گئی، جہاں شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین بھی موجود تھے جبکہ ٹیم کے رکن ایس…