کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کو شاہد آفریدی نے بہت مشکل فیصلہ قرار…
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، وزیراعظم کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم نے کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے…
ترکیہ میں تاریخی بِل منظور، دہشتگرد تنظیم سے جاری دہائیوں کی جنگ ختم کرنے کا فیصلہ
ترکی (زیبائے پاکستان)ترک پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل منظور کیا ہے جس میں دہشتگرد قرار دی گئی کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام دہائیوں سے جاری تنازعے کو ختم…
آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے
آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔
رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب…
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 132 تک پہنچ گئیں، 570 افراد زخمی
بوگوٹا(زیبائے پاکستان) کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 132 افراد ہلاک اور 570 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے…
گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا
کراچی(زیبائے پاکستان ) حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے تھے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
گزشتہ روز حکومت کے ساتھ ہونے والی طویل…
ہائیکورٹس ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی…
بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹر انوارالحق…
ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ججز کی سمری پر دستخط نہ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد کر دیا۔
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت…
وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ایف بی آر…
