کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 132 تک پہنچ گئیں، 570 افراد زخمی
بوگوٹا(زیبائے پاکستان) کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 132 افراد ہلاک اور 570 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے…
گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا
کراچی(زیبائے پاکستان ) حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے تھے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
گزشتہ روز حکومت کے ساتھ ہونے والی طویل…
ہائیکورٹس ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی…
بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹر انوارالحق…
ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ججز کی سمری پر دستخط نہ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد کر دیا۔
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت…
وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ایف بی آر…
جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی فیملی کے ساتھ خاص ملاقات، خفیہ شادی کی افواہیں پھر گرم
نیویارک(زیبائے پاکستان)جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی والدہ اور بیٹی کے ساتھ پیرس میں وقت گزارنے کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
رپورٹس کے مطابق جیجی حدید کو اتوار کے روز پیرس کی ایک مصروف سڑک پر بریڈلی کوپر کی والدہ…
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو…
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
کراچی(زیبائے پاکستان) حکومتِ سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ سندھ نے یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر 14 اگست 2026 بروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے جاری…
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، وفاقی حکومت اور ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع
کراچی/ اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کے معاملے پر وفاقی حکومت اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے مذاکرات میں وزیر مواصلات عبدالعلیم خان،…
