عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہداہت کی گئی تھی۔…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مستحکم! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ سامنے آگئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.50 روپے اور قیمت فروخت 278.75 روپے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 374.25 روپے میں خریدا اور 378.35 روپے میں فروخت…

سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بلندی پر! جانیے 11 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز منگل 11 اگست 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے…

زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا

کراچی(زیبائے پاکستان ) بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر اداکارہ زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ہر طرف زیادتی اور قتل کے واقعات…

صدر مملکت کی توثیق، ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی اور مدت میں توسیع کے نوٹسز جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت کی جانب سے توثیق کے بعد ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی اور مدت میں توسیع کے نوٹسز جاری کردیے گئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ کی مستقل جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسی طرح…

سی فوڈ کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ، ایکسپورٹرز کو ٹیکس چھوٹ ملے گی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے سی فوڈ کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا، جس سے ایکسپورٹرز کو ٹیکس چھوٹ بھی ملے گی۔ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بلوچستان کمپنی پاکستان کی…

اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے، جہاں تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں۔ مریم نواز شریف نے وطن عزیز کی ترقی…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث ایک روز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر…

کوئٹہ، پولیس ٹریننگ کالج میں سنگین بدعنوانی کے الزام میں ایکٹنگ ڈی ایس پی راجہ غفور احمد معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان پولیس ٹریننگ سینٹر کے انسپکٹر راجہ غفور کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی و سماجی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں آفیسر کا روایہ انتہائی غیر…

بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے دعوے اعلانات تک محدود

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کے حکومتی دعوؤں کے برعکس بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے حوالے سے سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگیوں نے صوبے کے تعلیمی نظام پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے…