کوئٹہ: جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی…
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، دفاعِ وطن کے عزم کی تجدید
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے موقع پر مسلح افواج کی قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
عسکری قیادت نے اس تاریخی دن کو قومی اتحاد، قربانیوں کی یاد اور پاکستان کے دفاع کے عزم کی تجدید کا موقع قرار دیاہے۔…
یوم آزادی پر صدر، وزیراعظم، عسکری قیادت اور سیاسی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سمیت سیاسی رہنماؤں نے یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جس بھی شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک کی…
پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا نیک تمناؤں کا پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نیٹلی اے بیکر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔
اس کے علاوہ، صدرِ…
یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب
کراچی(زیبائے پاکستان) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔
پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالیے۔ ہر سال 14 اگست کو…
آئین پاکستان میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں بندوق کے زور پر کسی نظریے کو مسلط نہیں کیا…
کوئٹہ،(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرتے ہوئے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان کے ساتھ…
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔
افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی موجود…
جشن آزادی اور پاک فضائیہ
مضمون: عظمی ہرلینی
پاکستان کا یومِ آزادی محض پرچم کشائی، پریڈ اور تقریبات کا سالانہ اعادہ نہیں بلکہ اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ یہ قوم اپنے وطن کی سلامتی، خودمختاری اور آسمانوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ مضبوط، باوقار اور کسی سے کم تر نہیں…
یومِ آزادی محض ایک جشن کا دن نہیں بلکہ یہ تجدیدِ عہد کا دن ہے،فیاض محمود شیخ
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا یومِ آزادی کے پُر مسرت کے موقع پر اپنے جاری کردہ میڈیا بیان میں کہا ہے کہ 14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں اور ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے…
