بلوچستان: مون سون بارشیں جاری، دو ماہ میں 8 افراد جاں بحق، 41 گھروں کو نقصان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں مون سون کی بارشیں جاری ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دوماہ کے دوران بارشوں کے باعث چار بچوں سمیت آٹھ افراد جاں…
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، امن دشمن عناصر کی ہر سازش ناکام…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو…
جنرل عامر رضا کی قیادت میں پاکستان کی اسٹریٹجک دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط اور مؤثر ہوں گی۔ میر سرفراز…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد
میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جنرل عامر رضا کی ترقی ان کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نئی بھرتیوں سے روک دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ اسامیوں کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے اشتہار پر مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک عملدرآمد…
کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی کے دیگر علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش…
سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں، عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ نیب کیسز میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی…
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان کردیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا باقاعدہ آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ ترجمان کی جانب…
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کردیا گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دینے اور انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کرنے کا اعلان کر…
جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران نے امریکا کو بڑا پیغام دے دیا
تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا سے…
چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے 95.049 ملین روپے (تقریباً 9 کروڑ 50 لاکھ روپے) مالیت کی نئی بلٹ پروف ٹویوٹا لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ گاڑی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
