اے این ایف کا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار، 35 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا…
ایرانی پیٹرول کے بعد ایرانی ٹماٹر بھی مارکیٹ میں آگئے
کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ایرانی ٹماٹر بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں، تاہم اس کے باوجود قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہیں آ سکی۔
تفصیلات کے مطابق باورچی خانے کی سب سے بنیادی ضرورت کہلانے والی سبزی…
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک منظم سازش کے تحت اسے دوبارہ…
میسی ارجنٹائن کے صدر بنیں گے؟ نئی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا
ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کے بارے میں ایک حیران کن پیشگوئی ہوئی ہے کہ وہ آئندہ پانچ برس کے اندر ارجنٹائن کے صدر بن سکتے ہیں۔
چینی ماہر تعلیم اور تجزیہ کار جیانگ شوئیکن نے یہ دعویٰ متنازع آن لائن کانٹنٹ…
مفت سم کی لالچ میں نہ آئیں ورنہ! پی ٹی اے کی موبائلز سمز سے متعلق اہم وارننگ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے ایک اہم اور تنبیہی پیغام جاری کیا ہے جس میں اپنی نام پر رجسٹرڈ سمز کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔
ادارے نے واضح…
سونے کی قیمت میں 1 ہزار 500 روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500روپے سے بھی زائد کی کمی دیکھی گئی۔ جمعرات کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
تفصیلات…
ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کی قیمت کتنی؟ 24 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نئی فہرست جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتری کے بعد 103 سے 101 نمبر پر آ گیا ہے۔ اس کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب 29 ممالک یا خطوں میں بغیر پیشگی ویزا کے…
سازشوں کے تاریک سائے اور خدمتِ خلق کا روشن چراغ
، احمد خان اچکزئی
قارئین۔قلم، امن اور خدمت کا روشن مثال احمد خان اچکزئی کی بے مثال جہدِ مسلسل کے متعلق کچھ حقائق پیش کرتے ہیں۔کہ عصرِ حاضر کے فکری ونگ پر کچھ ہی ایسی شخصیات ہوتی ہیں جو تاریخ کے دھارے کا رخ موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔…
ایڈووکیٹ نادیہ بلوچ نے مستونگ میں مسلح حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ایڈووکیٹ نادیہ بلوچ نے مستونگ میں مسلح حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک انسان کا قتل نہیں بلکہ انصاف پر بھی حملہ ہے۔…
