صادق آباد: خاتون نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، 2 نعشیں برآمد
صادق آباد:(زیبائے پاکستان) صادق آباد میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے والے 2 بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چک 186 میں پیش آیا، جہاں…
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین اور آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اپنی لیگل ریفارمز کمیٹی کو فعال کر دیا، لیگل ریفارمز کمیٹی میں الیکشن…
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے احتجاج مؤخر کر کے آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان وائی ڈی اے کا کہنا ہے کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج مؤخر کر دیا، آج سے بلوچستان کے…
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کی قومی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل میں فتح کے بعد فیفا کی جانب سے ممکنہ تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
میچ کے اختتام پر ارجنٹائنی کھلاڑیوں نے جشن مناتے ہوئے ایک بینر اٹھایا جس پر…
