مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے ہوئے حیران کن بیان دے دیا ہے۔
اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا…
ماڈل ہما سلیم کا مشہور کرکٹر پر ہراساں کرنے کا سنگین الزام
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ماڈل ہما سلیم نے سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم کرکٹر کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور جلد ہی قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
معروف ماڈل ہما سلیم نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر لگائی اسٹوری میں…
گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان) گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ مکان کے اُس حصے میں لگی جہاں فرنیچر،…
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے…
سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے ملاقات، صحافیوں کے مسائل…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سرائیکی جرنلسٹس فورم پاکستان کے صدر یاور عباس بخاری کی قیادت میں ایک وفد نے نئی تعینات ہونے والی پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) محترمہ رئیسہ عادل سے ملاقات کرکے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں…
زیارت شہداء نے پشتون ملت کو اتحاد کا عظیم تحفہ دیا۔ خوشحال کاسی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر سیکرٹری فقیر خوشحال خان کاسی نے کہا ہے کہ زیارت شہداء نے پوری پشتون ملت کو اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کا عظیم تحفہ دیا ہے، جو دراصل ملی شہید عثمان خان کاکڑ کے خواب، فکر اور وژن…
شہداء زیارت دھرنا اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے شہداء زیارت دھرنا اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈ لاک پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی تاحال تدفین…
بلوچستان میں نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنسوں کا اجرا فوری طور پر بند، حکومت کا بڑا فیصلہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنسوں کا اجرا فوری طور پر بند، حکومت کا بڑا فیصلہ
تمام NRCs اور نادرا کاؤنٹرز کو آئندہ احکامات تک NPB اسلحہ لائسنسوں کی پروسیسنگ روکنے کا حکم، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کیا جائے…
کوئٹہ: 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹر کسٹمز سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار ، 214 کلو چوری شدہ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹر کسٹمز سمیت مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں سابق کلکٹر کسٹمز ڈاکٹر کرم الٰہی بھی شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 214…
سوشل میڈیا کو مین اسٹریم میڈیا کی قیمت پر فروغ نہیں دے سکتے، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز مضبوط کریں گے، عطا…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ سوشل…
