لبیک اللھم لبیک: حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کیلئے لاکھوں حجاج میدانِ عرفات پہنچ گئے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)حج کے مقدس مناسک جاری ہیں اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کے رکنِ اعظم ’’وقوفِ عرفہ‘‘ کی ادائیگی کیلئے میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔ مکہ مکرمہ سے حجاج کرام قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچے جہاں…

آبنائے ہرمز عبور کرنے والا تیسرا ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچنے کے قریب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر سے آنے والا ایل این جی ٹینکر ’’فویرت’’ آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا، یہ دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں آنے والی مسلسل تیسری کھیپ ہے۔ ایل جی این کی حالیہ کھیپ ملک میں…

وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

چین (زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا اور حجاج کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ نے حجاج کرام…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے…

کراچی (زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے کراچی میں ملاقات؛ ڈیجیٹل والٹس ادائیگیوں اور انٹرآپریبلٹی میکانزم پر تبادلہ خیال چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ…

اب وقت صرف مذمت اور روایتی بیانات کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کا ہے نواب جنگیز مری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز مری نے کہا کہ اب وقت صرف مذمت اور روایتی بیانات کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کا ہے نواب جنگیز مری نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…

واقعہ کوئٹہ انسانیت پر حملہ ہے۔ ملک شاہ گورگیج

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 259 گوادر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی ملک شاہ گورگیج نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم…

پشین میں سخت سیکیورٹی پلان مرتب، اسنیپ چیکنگ کا عمل شروع

پشین (زیبائے پاکستان )ایس ایس پی پشین کیپٹن (ر) نوید عالم نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر کے شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت حساس مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل سخت کر دیا…

فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار…