معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا ایران پر دوبارہ حملے…

سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط

کوئٹہ ،کراچی (زیبائے پاکستان)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں…

ہانیہ عامر کےلیے بڑا اعزاز، فوربس ایشیا کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں نام شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ ہانیہ عامر کو معروف کاروباری اور عالمی جریدے فوربس کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، جہاں انہیں انٹرٹینمنٹ اور…

فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی…

بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر مزید طاقتور، کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(زیبائے پاکستان)بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے جس کے سبب شہر قائد میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں عید الاضحیٰ کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہ…

فضا میں خوفناک حادثہ، پیراگلائیڈر خاتون سے طیارہ ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

اآسٹریا(زیبائے پاکستان)آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈنگ کے دوران ایک خاتون اور چھوٹے طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریا کے علاقے پیزندورف میں 44 سالہ خاتون سبرینا…

بلوچستان میں عید الضحٰی کے موقع پر قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے پر پابندی عائد، وزیر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس…

پاک چین تعلقات نئی اسٹریٹجک بلندی پر، مشترکہ اعلامیےمیں “نئے دور کی عالمی برادری” کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک چین تعلقات نئی اسٹریٹجک بلندی پر پہنچ گئے، مشترکہ اعلامیے میں “نئے دور کی بینالاقوامی برادری” کے قیام پر اتفاق ہوگیا جب کہ وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے اختتام پر پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری…

رواں برس کن پاکستانی شوبز شخصیات کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ روحانی سفر کی تصاویر وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اس سال بھی کئی معروف پاکستانی شوبز اور اسپورٹس شخصیات نے فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی، جہاں انہوں نے خانہ کعبہ میں عبادات اور روحانی لمحات کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ حج…