حکومت نے پیٹرول کے بعد ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان )حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کی تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی۔ اوگرا نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، اس سے پہلے مٹی کے…

پنکی عدالت میں پھٹ پڑی، بنی گالہ سمیت کئی اہم باتوں پر لب کھول دیے

کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزمہ نے اپنے بیان میں عدالت کو اہم باتیں بتائیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کردیا۔ دوران سماعت ملزمہ انمول…

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس…

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان) پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور شادی ہالز پر ہوگا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق بلوچستان میں تعلیم و صحت اور غریب عوام کو بنیادی سہولیات…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کا دن ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی…

کوئٹہ میں ادبی میلہ اور ادارہ ثقافت بلوچستان کا مقابلہ موسیقی

تحریر:شیخ فرید ہفتہء رفتہ کوئٹہ کا ادبی منظر نے نئے رنگوں کی آمیزش سے کیا خوب سماں باندھے رکھا کہ چاسّو واہ واہ کی آشیر بادیں سنائی دیتی رہیں ۔اور ہم السلام آباد کی پُر کیف فضاؤں سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ خیر اب جب آپ کوئٹہ کا ادبی…

مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی صحافتی آزادی پر حملہ ہے۔ حاجی علی نواز لہڑی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل مکران بس یونین کے صدر حاجی علی نواز لہڑی نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات لوکل میڈیا…

کیو۔ڈی۔اے کے انجنئیر ذین کاسی کی فوری بحالی کا مطالبہ،

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے ٹرانسپورٹرز، نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سینئر، قابل، ایماندار اور پیشہ ور آفیسر، سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و کمرشل اسٹیٹ انجنئیر ذین کاسی کو فوری طور پر دوبارہ ڈائریکٹر کا چارج دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے…

ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کا نام شہید بی بی سے منسوب کر دیا: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کا نام شہید بی بی کے نام سے منسوب کر دیا۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی…

عوام کی خدمت پیپلز پارٹی کا منشور ،پسماندہ علاقوں میں بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنارہے، بلاول…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت پیپلز پارٹی کا منشور ہے،پسماندہ علاقوں میں بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنارہےہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام تک صحت…