ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید

لنڈی کوتل (زیبائے پاکستان)ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل عاصم ولد سید غواس قوم شینواری چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے جہاں اپنے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے انہیں…

کوئٹہ سریاب روڈ میں آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچے کا جان بحق ہونا انتہائی افسوسناک اور لمحۂ فکریہ…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ہم میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے اعلیٰ حکام سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آخر کب تک شہری، خصوصاً معصوم بچے، آوارہ اور پاگل کتوں کا شکار بنتے رہیں گے؟شہر کے مختلف علاقوں میں خصوصاًان سیٹلائٹ ٹاؤن میں آوارہ کوتوں کی تعداد…

حکومت بجٹ میں امراض قلب اور ذیابیطس سے نمٹنے کیلئے پالیسی اقدامات کرے ، میڈیا تنظیمیں۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کی صفِ اول کی میڈیا تنظیموں کے نمائندوں، سول سوسائٹی اور عوامی صحت کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ میں ایک علیحدہ لائن آئٹم شامل کر کے امراضِ قلب اور ذیابیطس سے نمٹنے کے لیے…

بجٹ قریب اختلافات کی شدت کم اور مفادات کی سیاست تیز بلوچستان کی سیاست پھر مفادات کے گرد گھومنے لگی،

تحریر محمد شاہ دوتانی (کوئٹہ) بلوچستان میں بجٹ کی آمد ابھی ہوئی نہیں، لیکن سیاسی ماحول بدلنا شروع ہوگیا ہے۔ چند ماہ پہلے تک جو اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف کھل کر بول رہے تھے، میڈیا میں شکایات کررہے تھے اور…

ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق سکولوں کے نصاب میں کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ لازمی مضمون قراردیدیا گیا،سکول طلبا کیلئے پروگرامنگ سیکھنا…

پاکستانی پانڈا بانڈز کی چینی مارکیٹ انٹری سے اربوں روپے کی آمدن! نئی پیش رفت سے دنیا حیران

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان نے پہلی بار چین کی مقامی مالیاتی منڈی میں یوآن کرنسی میں پانڈا بانڈ جاری کر دیا ہے جسے ملکی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے 1.75 ارب یوآن،…

دبئی میں قربانی کے جانوروں سے متعلق آن لائن فراڈ! سرکاری حکام نے بڑا انتباہ جاری کر دیا

دبئی(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جب قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے دبئی پولیس نے شہریوں کو آن لائن فراڈ اور جعلی آفرز سے خبردار کر دیا ہے خصوصاً وہ پیشکشیں جو غیر معمولی سستے داموں قربانی کے جانور فراہم کرنے کا…

امریکی ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 15مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل…

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، 15 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی۔ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

صرف 2سال میں 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سروے رپورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے دوسرا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا کہ صرف 2 سال میں 55فیصد ادویات کی…