مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے سعودی عرب نے نئے معاہدے کا فارمولا پیش کر دیا، برطانوی اخبار

برطانیہ (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ کو جنگ کی آگ سے نکالنے اور خطے میں پائیدار استحکام کے لیے سعودی عرب نے ایک دور رس سفارتی تجویز پیش کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ریاض نے خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان ایک جامع عدم…

پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج، طبیعت بگڑ گئی، وکیل کی جیل بھیجنے کی استدعا

کراچی(زیبائے پاکستان)منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کرلیے گئے جبکہ گزشتہ شب ملزمہ کی طبیعت بھی بگڑ گئی ہے اور وکیل نے اسے جیل بھیجنے کی استدعا کے لیے عدالت میں وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت عائد بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا ہے تاہم توانائی، نجکاری اور ٹیکس نیٹ کی توسیع جیسے شعبوں میں پیش رفت تاحال سست روی کا شکار ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق…

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر سعودی عرب نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی اور مقدس مقام کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حالیہ دھاوے اور مسجد کے احاطے میں…

عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کے درمیان کوئٹہ میں ایک اہم مشترکہ تنظیمی نشست منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات، تنظیمی…

تھانہ علیزئی پشین نے اشتہاری ملزم کو بمعہ اسلحہ گرفتار کرلیا۔

پشین(زیبائے پاکستان) تھانہ علیزئی پشین کی کامیاب کاروائی، اشتہاری ملزم بمعہ اسلحہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پشین نوید عالم کی جرائم پیشہ و اشتہاری ملزمان کیخلاف خصوصی مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل پیر عصمت اللہ کی نگرانی میں ایس ایچ…

پشتونخواملی عوامی پارٹی کا بلوچستان پرنٹ میڈیا کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی بلوچستان پرنٹ میڈیا کے تمام جائز مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور اس جدوجہد کے ہر مرحلے میں پارٹی صحافیوں اور…

قومی استحکام کے لیے بلاول بھٹو زرداری سے دور اندیش فیصلوں اور بلوچستان پرنٹ میڈیا کی توقعات

(زیبائے پاکستان )دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ قوموں کی ترقی صرف وسائل، جغرافیہ یا عسکری قوت سے ممکن نہیں ہوتی بلکہ اصل بنیاد وژنری قیادت ہوتی ہے۔ ایسی قیادت جو آنے والے خطرات کو وقت سے پہلے محسوس کرے، عوامی احساسات کو سمجھے،…

دالبندین، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد زخمی، پندرہ سالہ نوجوان اغوا

دالبندین (زیبائے پاکستان )دالبندین کے نواحی علاقے میں نامعلوم کار سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو شدید زخمی کر دیا اور ایک پندرہ سالہ نوجوان کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے علاقے میں پہنچ…

کچلاک،مقامی پلازہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مزدوری کرنے والے دو بھائی جاں بحق

کچلاک(زیبائے پاکستان  )کچلاک بازار کے قریب وزیر آباد روڈ پر واقع ایک کمرشل پلازہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے وہاں مزدوری کرنے والے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت محمد حسن اور…