آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام…

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 519 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی…

اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال عمران خان کی رہائی ہوجائےگی۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 3 سال ہوگئے ہیں، سیاسی لیڈرز کو زیادہ…

یو اے ای سے فرقہ واریت کی بنیاد پر پاکستانیوں کی بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے کسی فرقے یا مذہبی بنیاد پر پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیے جانے کی اطلاعات درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ذمہ…

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل فعال…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، خصوصاً ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان…

آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات، عدالتی تعاون بڑھانے پر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید احمدوف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان عدالتی تعاون، قانون کی حکمرانی اور انصاف کے نظام میں…

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی میں خصوصی نشست

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی شفاء تعمیرِملت یونیورسٹی آمد پراساتذہ، فیکلٹی…

نشے کے عادی جج، بیوروکریٹ یا رکن پارلیمنٹ کا نام نہیں لے سکتا! سینیٹ کمیٹی میں پنکی کا چرچا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ کی داخلہ امور کی قائمہ کمیٹی نے مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اداروں کے سربراہان کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل سلیم…

اچانک بادل برس پڑے! لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ پہر کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں۔ کچھ…