کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔
عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے،…
ایران سے معاملہ جنگ کے بجائے سفارتکاری سے حل کیا، اوباما کا ٹرمپ کو کرارا جواب
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایران پالیسی پر موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دور میں تہران کے ساتھ معاملہ فوجی کارروائی کے بغیر طے پایا تھا جبکہ موجودہ کشیدگی خطے کو مزید…
مثبت سوچ اور خود احتسابی کی ضرورت
تحریر : عصمت اللہ شاہ مشوانی
ہمارا معاشرہ ایک عجیب رویّے کا شکار ہوتا جا رہا ہے، جہاں ہر شخص دوسروں کی غلطیوں پر نظر رکھتا ہے مگر اپنی کمزوریوں اور خامیوں کو دیکھنے سے گریز کرتا ہے۔ تنقید کرنا آسان ہے، مگر خود کو بدلنے کی کوشش کرنا…
ترقی و خوشحالی سے ہی بلوچستان میں پائیدار امن قائم ہوسکتا ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ (زیبائےے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی کے ذریعے ہی بلوچستان میں پائیدار امن قائم کیا جاسکتا ہے۔ صوبے کے نوجوان اس وقت شدید مایوسی کا شکار ہیں جبکہ بیروزگاری…
سمارٹ لاک ڈاؤن فوری طور پر معطل کیا جائے۔ ملک ولید خان توخئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ممتاز قبائلی، سیاسی و سماجی شخصیت ملک ولید خان توخئی نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عیدالاضحیٰ تک نافذ سمارٹ لاک ڈاؤن اور غیر ضروری پابندیوں کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے موجودہ…
ٹرانسپورٹ کا شعبہ تباہ ھوچکا ہے۔ عبد الباری مشوانی
کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) کوئٹہ کراچی بس یونین کراچی کے جنرل سیکرٹری عبد الباری مشوانی نے ٹرانسپورٹروں سے بات چیت کرتے ہوئے قومی شاہراہوں پر مسافر بسوں اور کوچز کو تلاشی کے نام پر گھنٹوں کھڑا رکھنے، مسافروں اور بس عملے کی بدترین…
ڈیجیٹل میڈیا پالیسی مقامی اخبارات کا معاشی قتل ہے۔ٹرانسپورٹرز اتحاد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان گرینڈ ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنماؤں حاجی میر حکمت لہڑی، وحید خان کاکڑ، میر دولت خان لہڑی، حاجی حبیب اللہ بادیزئی، حاجی عبدالقادر رئیسانی، عبدالباری مشوانی، میر اکبر لہڑی، موسیٰ جان اچکزئی، ظاہر شاہ کاکڑ،…
ڈیجیٹل میڈیا پالیسی مقامی اخبارات کیساتھ ناانصافی ہے، سردار جاوید عزیز لہڑی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) معروف قبائلی شخصیت سردار جاوید عزیز لہڑی نے صوبائی حکومت کی جانب سے مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے ساتھ ایک اور ناانصافی قرار دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ…
* بعض عناصر سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر رہے ہیں،ظفر اللہ زہری
سوراب (زیبائے پاکستان )ترجمان رکنِ بلوچستان اسمبلی نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری نے سوشل میڈیا پر ان کے نام سے منسوب جعلی اور من گھڑت بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عناصر سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر…
بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹہ کے تحت حقوق کے تحفظ کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے التوا کا شکار کیسز…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں دورانِ سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں اور بیواؤں کے لیے لواحقین کوٹہ کے تحت ملازمت کے حقوق کے تحفظ سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ…
