سونا سستا، چاندی مہنگی؟ 14 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بدھ کے روز جاری کیے گئے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ و جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…

ڈالر، درہم، دینار اور پاؤنڈ کی قیمت کتنی؟ 14مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیباے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل…

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن…

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر مستونگ میں لاپتا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)گوادر یونیورسٹی کے اعلیٰ ترین عہدیداروں کے لاپتہ ہونے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد گزشتہ روز گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ…

بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلوچستان کے…

پراپرٹی پر قبضے کیلیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس، شوہر کی سزائے موت برقرار

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)پراپرٹی پر قبضے کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس میں عدالت نے شوہر کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس میں اہم عدالتی پیشرفت سامنے آئی ہے،…

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن

لاہور(زیبائے پاکستان)کراچی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے لاہور سے پکڑے جانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خفیہ ادارے سے اس کیس سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پنکی…

ممبئی (زیبائے پاکستان)اداکارہ تبو نے حال ہی میں بالی ووڈ میں خواتین کے لیے کام کرنے کی مشکلات اور انڈسٹری میں عمر کے اثرات پر کھل کر بات کی ہے۔ مضبوط اداکاری کے لیے جانی جانے والی 54 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بالی ووڈ…

ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

بیجنگ(زیبائے پاکستان )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان…

گلگت بلتستان انتخابات، 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں

گلگت (زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131…