کراچی میں تیز رفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل کچل دئیے، 2نوجوان دوست اور ایک بچہ جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ڈیفنس اور داؤد چورنگی میں تیزرفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو مختلف حادثات کے نتیجے میں 1 بچہ اور 2 نوجوان دوست جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک افسوسناک واقعہ ڈیفنس فیز 2…

آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی…

پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع

لاہور(زیبائے پاکستان)کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا…

محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور…

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، ضلعی افسران، سیاسی قائدین، قبائلی عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں امن و امان، ترقیاتی…

ناگن کے کردار سے مشہور ہونے والی مونی رائے نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں

ممبئی (زیبائے پاکستان)ایکتا کپور کے ڈرامہ سیریل ’’ناگن‘‘ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور دبئی کے معروف بزنس مین سوراج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، جس کی تصدیق دونوں نے سوشل…

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت

چارسدہ (زیبائے پاکستان)چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے، جبکہ واردات کے سلسلے میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان کو مردان ریجن سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے…

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے…

آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…