مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت و قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مدر ڈے بیٹوں کو محاذ جنگ…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن ’’مدر ڈے‘‘ آج منایا جا رہا ہے، ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم اور مقدس رشتے کی اہمیت کا احساس اجاگر کرنا ہے۔ خوبصورت ہستی،…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

دوحہ (زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں…

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی

شکارپور(زیبائے پاکستان)میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں…

“معرکۂ حق” کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں کے اجتماعات کا…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں "معرکۂ حق" کی تاریخی فتح کے حوالے سے مساجد میں قرآن خوانی، خصوصی دعاؤں اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ نمازِ فجر کے بعد علماءِ کرام اور شہریوں نے وطن کی سلامتی، افواجِ…

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، صدر مملکت اور وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر شداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ…

جیٹ فیول کی قیمت میں پھر اضافہ، کرائے بڑھنے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)حکومت نے کمرشل پروازوں کے ایئر کرافٹس میں استعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگا کر دیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمت بڑھ کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ جیٹ…

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح عاطف اسلم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب میں ہونے والے معروف گلوکار عاطف اسلم کے…

ایاز صادق کی معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سردار ایاز صادق نے یومِ معرکۂ حق کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی تکمیل کے ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اپنے پیغام میں سردار ایاز…

معرکۂ حق کے سلسلے میں پشاور میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

پشاور(زیبائے پاکستان)معرکۂ حق — 10 مئی 2026 کے سلسلے میں پشاور میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہداء وطن کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں فیصل کریم کنڈی اور عمر احمد بخاری، کور کمانڈر پشاور نے…