معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح، قومی و عالمی میڈیا کا بھی اعتراف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کی قومی اور عالمی میڈیا پر گونج رہی۔ بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں وار کیا تو پاک فوج نے دن کے اجالے میں عبرتناک جواب دیا۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور…

محبت کے لیے کیریئر قربان نہیں کروں گی، دنانیر مبین کا دوٹوک اعلان

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے…

لاہور؛ پاک-چین مختلف شعبوں میں تجارتی معاہدے طے، ایم او یوز پر دستخط

لاہور(زیبائے پاکستان)پاک-چین صنعتی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز اور تجارتی معاہدے طے پا گئے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاک-چین بزنس ٹو بزنس…

ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، شرجیل میمن

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل مین نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم…

فلمی سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

چنئی(زیبائے پاکستان) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف سابق اداکار جوزف وجے نے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری کی تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں نومنتخب…

مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں

لاہور(زیبائے پاکستان)مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے…

دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطر ناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہونگے۔ معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو…

بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں…

پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کو پاکستان کی بہادری، عزم اور کامیابی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کی پہلی…

وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے بنگلا دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور شمع عبید اسلام کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاکستان کے مصالحتی کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…