ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔
20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے…
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے…
صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد پیش کی ہے۔
میڈیا ونگ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو…
9 مئی واقعات تاریخ کا افسوسناک باب ہیں۔ سید صادق آغا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے 9 مئی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ملکی تاریخ کا ایک افسوسناک اور حساس باب ہے، جس سے قوم نے…
بلوچستان مسئلہ فوری حل طلب ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ فوری حل طلب ہے اور اس کے مستقل و پائیدار حل کیلئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں، قبائلی عمائدین، دانشوروں اور…
کیو۔ڈی۔اے لسانی تعصبات کو ابھار رہی ہے۔ ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی ، حاجی نصراللہ دھوار ، حاجی علی محمد ، حاجی ابراھیم اور دیگر عہدیداروں نے کیو ڈی اے کی جانب…
پرنٹ میڈیا کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر ڈپٹی چیئرمین اور سابق سینیٹر رضا محمد رضا، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے ، صوبائی سیکریٹری اول فقیر خوشحال کاسی نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو کامیاب…
بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی آرڈینینس 2026 ء کی معیاد میں مزید 90 دنوں کی توسیع کی…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی آرڈینینس 2026 ء کی معیاد میں مزید 90 دنوں کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی ۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ قانون و پارلیمانی امور…
جیونی میں سمندری راستے سے کوسٹ گارڈ ٹیم پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق، سیکیورٹی حکام
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گوادر کی تحصیل جیونی میں پاک ایران سمندری حدود کے قریب مسلح افراد نے پاکستان کوسٹ گارڈ کی گشتی ٹیم کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام جیونی کے ساحلی…
معرکہ حق نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر قومی یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا، میر علی حسن زہری
حب (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر بلوچستان میر علی حسن زہری نے معرکہ حق کی مناسبت سے اپنے ایک بیان قوم اور پاک افواج کو کراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
