معرکہ حق عسکری کامیابی نہیں بلکہ پاکستان کی نظریاتی جدوجہد کی علامت ہے، میر شفیق الرحمن مینگل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ معرکہ حق محض ایک عسکری کامیابی کی یاد نہیں بلکہ یہ اس عظیم نظریاتی جدوجہد کی علامت ہے جس نے دنیا پر…
ڈیرہ مراد جمالی میں نماز جمعہ کے بعد فائرنگ، ایس ڈی او بی ڈی اے شدید زخمی، پولیس
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ڈی او بی ڈی اے شدید زخمی ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود شرقی بھٹو محلہ میں جمعہ نماز کے بعد مسجد کے باہر مسلح افراد کی شدید…
پاکستان پر میلی آنکھ ڈالنے والوں کو بھرپور جواب اور عبرتناک سبق دیا جائے گا، نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے 9 مئی کے معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا…
بھارت: بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
بھارت(زیبائے پاکستان)بھارت میں زبریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔
گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔
بھارتی میڈیا کے…
قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قطر سے سستی گیس ملنے کی امید پر پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کر دیں۔
پاکستان دو کارگوز ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کی شرح پر حاصل کر سکتا ہے جو برینٹ خام تیل کی قیمتوں کے 13.37 فیصد کے برابر…
قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف
قطر (زیبائے پاکستان)قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی…
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔
حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے ڈرامے…
والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔
حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میں اپنی زندگی میں یہ تجربہ کرچکی ہوں کیونکہ…
آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیاں کی گئیں جس پر…
ایک چارج پر 410 کلومیٹر تک سفر! جانیں چیری ماسٹر پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی تفصیل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں آٹو موبائل صنعت تیزی سے جدید ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہی ہے اور اب چینی کمپنی چیری بھی مقامی مارکیٹ میں نئی پیش رفت کے لیے سرگرم دکھائی دے رہی ہے۔ چیری ماسٹر پاکستان جو چین کی چیری آٹوموبائل اور…
