خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور…

کراچی یا لاہور، کھانا کہاں کا اچھا ہے؟ وسیم اکرم نے فیصلہ سنادیا

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانے پر جاری بحث پر اپنا فیصلہ سنادیا۔ ایکس پر جاری ویڈیو میں وسیم اکرم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دیکھ رہا ہوں کہ کراچی اور لاہور کے کھانے کو لے کر بڑی بحث…

میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)معروف امریکی اداکارہ میلیسا بریرا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ اور فلسطینی عوام کے حق میں ان کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، چاہے اس مؤقف کی قیمت انہیں اپنے فلمی کیریئر میں مشکلات کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی…

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری…

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے تین ڈسٹرائر جنگی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے حالانکہ راستے میں انہیں ایرانی حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا…

یورپی یونین کو 4 جولائی تک کی مہلت، ڈیل نہ ہوئی تو بھاری ٹیرف نافذ ہو گا، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائےے پاکستان)ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر تجارتی دباؤ بڑھاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر 4 جولائی تک امریکا کے ساتھ نیا تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کر دیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے یہ انتباہ…

پاکستان میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، سالانہ کتنے گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور توانائی خود کفالت کی جانب اہم اقدامات جاری ہیں۔ حکومت نے سندھ میں کیینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پاور پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبے کا مقصد…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد…

معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمے کی بھرپور پذیرائی

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا تاہم اس دوران آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی ملی۔ گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کیے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام…

دفاعِ وطن اورعوامی تحفظ کیلئے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کا فولادی عزم

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان)گزشتہ سال پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے فیصلہ کن اور بھرپور جواب سے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک فوج کا شہریوں کے تحفظ اور ملکی دفاع کےعزم پر مکمل…