میگنیشیم کا کمال: نئی دوا چکنائی اور چینی سے بھرپور غذا کے باوجود موٹاپا ختم کرنے لگی
امریکہ (زیبائے پاکستان)سائنسی ماہرین ومحقیقین نے ایک ایسے چھوٹے سالماتی مرکب کی نشاندہی کی ہے جو طویل عرصے تک مغربی طرز کی غذا کھانے والے چوہوں میں وزن بڑھنے اور میٹابولزم کو پہنچنے والے نقصان کا مقابلہ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
امریکا کی…
پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کی تیاری؟ ملّت ٹریکٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر ساز کمپنی ملّت ٹریکٹرز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک بائیکس کی تیاری کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ غور ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس پر حتمی فیصلہ نہیں…
صحافی مطیع اللہ جان کی مشکلات بڑھ گئی؟ خواجہ سعد رفیق نے قانونی جنگ چھیڑ دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی اور جھوٹے الزامات کی مہم پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پریونشن آف…
ٹھرکی سیاستدان وائرل! کانگریس رہنما کی خاتون رکن اسمبلی سے زبردستی گلے ملنے کی کوشش
کیرالہ (زئیبائے پاکستان)بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت ترواننت پورم میں واقع کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس کے دوران پارٹی رہنما چرین فلپ کی جانب سے نو منتخب ایم ایل اے ایڈووکیٹ بِنڈو کرشنا کو مبینہ طور پر…
پاسپورٹ بنوانا ہے؟ اب گھر بیٹھے موبائل سے بن جائے گا! نادرا کی نئی ڈیجیٹل سروس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عوامی سہولت کے لیے ڈیجیٹل سروسز کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شہری گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے شناختی…
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 8 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 96 ہزار کی بڑی نفسیاتی حد عبور کرگئی۔جمعرات کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ…
ڈالر اور درہم کی قیمت میں کتنا اضافہ؟ 8 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ…
کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت ڈھونڈنے والوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم اپنا گھر پروگرام سے 5ارب جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک مجموعی طور پر 1845 افراد کو قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں جن کی مجموعی مالیت 5 ارب روپے سے بھی زیادہ بنتی ہے جو کرائے سے جان چھڑا کر اپنی چھت تلاش کرنے والے افراد کیلئے ایک…
دیر بالا؛ گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4افراد زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان)دیر بالا کے علاقے واڑی باغ، کارو درہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باٹ محمد مناف ولد بہادر خان کے گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔
مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی…
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے آج 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے آج 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا اہم ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے تیسرے…
