خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.9 ریکارڈکی گئی،جبکہ گہرائی35کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا…
صحافی برادری کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں، مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافی برادری کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں دنیا بھر میں براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ…
صحافت کی آزادی کے بغیر شفاف معاشرے کا قیام ممکن نہیں: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، سندھ حکومت صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا…
ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادی کا بنیادی تقاضا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادیِ صحافت کا بنیادی تقاضا ہے۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،…
بھارت کےغیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات پرپاکستان کا اقوام متحدہ میں اصولی مؤقف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے پہلگام فالس کی آڑمیں بھارت کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔
پاکستان نےبھارتی جارحیت سے قبل ہی اس کے ناپاک عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ 2مئی 2025کو اقوام متحدہ میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک، جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں…
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، قوم اور افواج کا لازوال اتحاد مزید مستحکم
اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)معرکہ حق کےایک سال مکمل ہونے پر آزادکشمیرکےعوام نے بھرپور قومی جوش و ولولے کے ساتھ اظہارخیال کیا۔
آزاد کشمیر کے مختلف مکتب فکرسے تعلق رکھنے والےغیور شہریوں کا کہنا تھا کہ پوری قوم اورمسلح افواج کے درمیان…
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ…
معرکہ حق، پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرکے دشمن کو کیا پیغام دیا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی۔
گزشتہ سال 3 مئی کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت…
ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اور صحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث…
