190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر…

اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک…

ایران جنگ سے آبنائے ہرمز میں کتنے ہزار جہاز اور ملاح پھنس گئے ہیں؟

ایران (زیبائے پاکستان)عالمی بحری تنظیم انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث تقریباً 2,000 جہاز پھنس گئے ہیں، جن پر سوار 20,000 کے قریب ملاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ…

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت…

حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4…

ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر ہمیں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے، وزیر داخلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔ لاہور میں صحافیوں…

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل

تحریر: اسرار محمد کھیتران عالمی یومِ صحافت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں بلکہ سچ کی حفاظت اور عوامی شعور کی بیداری کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں اُن صحافیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کو…

دشت قومی شاہراہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ہے. میر عبد الرحیم جتک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت حاجی میر عبد الرحیم جتک نے دشت کے مختلف علاقوں خصوصاً مین قومی شاہراہ پر بڑھتی ہوئی بدامنی، ڈاکوؤں، چوروں اور رہزنوں کی کھلے عام کارروائیوں کی شدید الفاظ…

عوام کا تحفظ حکومت کی زمہ داری ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز قتل و غارتگری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر اور اس کے مضافاتی…

پی ایس ایل 11 فائنل: فاتح اور رنر اپ کو کتنے لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11 کی فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے، جس میں 5 لاکھ انعام اور 5 لاکھ اضافی شامل…