اے سی پھٹنے سے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ وویک وہار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔…
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
کراچی (زیبائے پاکستان)حب ندی میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایک شخص کی لاش ملی تھی، بعدازاں حب ندی میں ڈوبنے والے باقی دو افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے…
افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری اور آپریشنل تیاری برقرار ہے: مرزا جہانتاب
لاہور(زیبائے پاکستان) معرکۂ حق کی عظیم کامیابی میں قوم کے سپوتوں کے کردار کو ایک بار پھر اجاگر کیا گیا، جہاں ہر مسلح افوج نے اپنی ذمہ داری انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ نبھائی۔
تفصیلات کے مطابق یونٹ کمانڈر، لیفٹیننٹ کرنل…
پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ “پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی" اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی…
حکومت سندھ نے تمام فیصلے قانون اور عوامی مفاد کے تحت کیے، شرجیل میمن
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کا دورہ کیا، جہاں ان کے ہمراہ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سی ای او ٹرانس کراچی زبیر چنہ، کنسلٹنٹس اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر…
کیا عاشر وجاہت، آریان خان جیسے لگتے ہیں؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاشر وجاہت کی شکل اور انداز بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سے ملتا ہے۔
نوجوان اداکار عاشر وجاہت ان دنوں ڈرامہ کفیل میں ’سبک‘ کے کردار کی وجہ سے…
ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے دی نیوز کی اس رپورٹ کا نوٹس لیا ہے جس میں حکومت کی 3.2 کھرب روپے کی ہاؤسنگ فنانس اسکیم اور سود کے خاتمے کی آئینی ڈیڈ لائن کے ساتھ اس کی مطابقت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔
وزیراعظم نے…
عالمی یوم صحافت، اور بلوچستان کے اخبارات کو تختہ دار پر چڑھانے کی تیاریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تحریر/ قیوم بلوچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی یومِ صحافت اس عہد کی یاد دہانی ہے جس میں قلم کو ضمیر کی آواز سمجھا جاتا ہے، خبر کو امانت اور سچ کو عبادت کا درجہ دیا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب دنیا بھر میں صحافیوں کی قربانیوں،…
وزیراعظم کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال…
محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
لاہور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا، بے پناہ رش اور اے سی بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر شملہ پہاڑی پر سہولتیں بہتر کرنے…
