ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے: آصفہ بھٹو
نگر(زیبائے پاکستان) خاتون اول آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی نفرت نہیں ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے۔
خاتون اول آصفہ بھٹو نے نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کو تنہا…
