ڈیلی آرکائیو

مئی 9, 2026

معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا معرکہ حق کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوایااس عظیم دن کے موقع پر…

کوئٹہ:بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے، پاکستان کا وجود خطے میں امن کا نشان ہے پاک فوج کو دشمن کے ناپاک جارحیت پرفوری جواب دینے پر خراج…

پاکستان بھارتی برتری یا بدمعاشی کبھی قبول نہیں کرے گا،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

لاہور (زیبائے پاکستان) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 10 مئی صرف جنگی فتح نہیں بلکہ پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کی علامت بن چکا ہے۔ پاکستان بھارتی برتری یا بدمعاشی کبھی قبول نہیں کرے گا۔ لاہور…

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور (زیبائے پاکستان )پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم…

سلمان خان سے موازنہ کیے جانے پر رجب بٹ کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے موازنہ کیے جانے پر ردعمل دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رجب بٹ نے حالیہ انٹرویو میں واضح کیا کہ انہیں کبھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ ان کا مقابلہ سلمان خان…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلا دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکا میں اہم…

کراچی: تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

کراچی(زیبائے پاکستان) تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گلشن معمار کے علاقے دھنی بخش گوٹھ کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ گڑھا تعمیراتی کام کے دوران کھودا گیا…

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ…

ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا، ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی: خواجہ آصف

سیالکوٹ(زیبائے پاکستان) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں صرف پروپیگنڈا کیا جاتا رہا لیکن عملی طور پر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی، جبکہ موجودہ حکومت عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب…

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ن لیگ نواز شریف…