ڈیلی آرکائیو

مئی 9, 2026

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، بلوچستان بھر میں ریلیاں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک…

اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔ اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے۔ سونے اور چاندی کی عالمی سطح پرقیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی…

کراچی میں ہیٹ الرٹ جاری، اندرون سندھ پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان)شہر قائد کے لیے آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی…

انڈے کھانا آپ کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے!

لاہور(زیبائے پاکستان)چاہے آپ انڈے فرائی کر کے کھائیں یا ابال کر یہ معمولی سی غذا دماغی بیماری کے خطرے کو حیران کن حد تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے ڈیمینشیا کا خطرہ تقریباً ایک تہائی تک کم ہو سکتا ہے۔ 65…

انسٹاگرام نے اہم فیچر کو ختم کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)سات برس قبل ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا…

کیا لیموں کے بیج بھی فائدہ مند ہیں؟ ماہرین نے دلچسپ حقائق بتا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)اکثر لوگ لیموں استعمال کرتے ہوئے اس کے بیج ضائع کر دیتے ہیں، مگر بعض ماہرین غذائیت کے مطابق یہ بیج بھی کئی طبی فوائد رکھتے ہیں۔ لیموں کے بیجوں میں موجود غذائیت لیموں کے بیجوں میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی،…

ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)(امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام…

سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367…

ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے…