پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز کمی بیشی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پہلے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری…
