مزدور یونینز کا واپڈا کی نجکاری کیخلاف جدوجھد کا اعلان
کوئٹہ/گوجرانوالہ (زیبائے پاکستان)آل پاکستان پاور ڈسٹری بیوشن ورکرز فیڈریشن کا پہلا مرکزی کنونشن گوجرانوالہ میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے وابستہ یونینز کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔…
