ڈیلی آرکائیو

مئی 19, 2026

وادی کمراٹ میں موسلادھار بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند

اپر دیر(زیبائے پاکستان)دیر بالا کے سیاحتی مقام وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالیوں میں طفیانی آگئی جبکہ دریائے کوہستان میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ وادی کمراٹ روڈ پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ سے کمراٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، جس کے…

پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش

کراچی (زیبائے پاکستان)منشیات فروشی کےالزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی پر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ڈی آئی جی ویسٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ کی تحقیقات میں پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر…

خون آلود ایجادات انسانی ارادوں اور تباہ کن نتائج

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرام ۔الفرڈ نوبل اور ڈائنامائٹ کی لرزہ خیزی سویڈش کیمیا دان الفرڈ نوبل نے جب 1867 میں ڈائنامائٹ ایجاد کیا تو ان کا مقصد کان کنی اور سڑکوں کی تعمیر میں آسانی پیدا کرنا تھا تاکہ پہاڑوں کو کاٹ کر…

جاہلانہ تقدس کا گھناؤنا کھیل جعلی پیروں کے عالمی و ملکی فراڈ۔

احمدخان اچکزئی محترم قارئین ۔مذہبی عقیدت اور اندھی تقلید کا فائدہ اٹھا کر انسانیت کو لوٹنے کا دھندہ جتنا پرانا ہے، اتنا ہی منظم بھی ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ "زندہ رہنے تک کوئی کرامت نہیں ہوتی لیکن مرتے ہی معجزات کی فیکٹریاں…

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ…

آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اآذربائیجان (زیبائے پاکستان)آذربائیجان اور صوبہ پنجاب کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر علی ڈار کی آذربائیجان کی انوویشن اینڈ…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا امکان

لاہور(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت شروع کردی ہے، بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں تین…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ مارگلہ ہیوی انڈسٹریز اور جولٹا الیکٹرک کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر…

ووٹ کی عمر 18 سے بڑھانے کی بحث دراصل نوجوان شعور، تخلیقی سوچ اور نئے سیاسی خیالات سے خوف کی علامت…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ ووٹ کی عمر 18 سے بڑھانے کی بحث دراصل نوجوان شعور، تخلیقی سوچ اور نئے سیاسی خیالات سے خوف کی علامت ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی و حکومتی حلقوں کے اندر موجود اس احساسِ شرمندگی کو بھی ظاہر کرتا…

منشیات فروش پنکی کا معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی(زیبائے پاکستان)کوکین کوئین انمول عرف پنکی شہر کے پوش علاقوں میں بھی آن لائن منشیات فروخت کرتی تھی، منشیات کا نیٹ ورک غیر قانونی طور پر معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام بھی منشیات کی ترسیل میں استعمال کرتھا تھس جس کی ویڈیو سامنے…