ڈیلی آرکائیو

مئی 19, 2026

’کیا واقعی کوئی ساتھ رہنا نہیں چاہتا؟‘، تنہا رہنے کے بیان پر سلمان خان کی وضاحت

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے تنہائی سے متعلق وائرل ہونے والے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں لیا گیا اور وہ دراصل اپنی ذات کے بارے میں بات نہیں کر رہے تھے۔…

واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے منسلک سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری…

ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو امریکا ضروری فیصلہ کرے گا، وائٹ ہاؤس

واشنگتن (زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان اینا کیلی نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات نہ کیے تو امریکی صدر ٹرمپ قومی سلامتی کے حوالے سے ضروری فیصلے کریں گے۔ اپنے بیان میں اینا کیلی نے کہا کہ صدر ٹرمپ متعدد بار…

مردان، کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق

مردان(زیبائے پاکستان)لوند خوڑ کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو، میڈیکل ٹیم، ڈیزاسٹر گاڑی اور ایمبولینسز پہنچ…

کیا کھانے کے بعد غنودگی اور سستی محسوس ہوتی ہے؟ وجہ اور علاج جانیے

لندن (زیبائے پاکستان)بھاری یا چکنائی سے بھرپور کھانے کے بعد سستی، نیند یا غنودگی محسوس ہونا ایک عام کیفیت ہے، جسے ماہرین ’’فوڈ کوما‘‘ قرار دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جب انسان زیادہ مقدار میں کاربوہائیڈریٹس یا چکنائی والی غذا کھاتا…

شکیرا ٹیکس فراڈ کیس سے بری، ہسپانوی عدالت کا جرمانہ سود سمیت واپس کرنے کا حکم

کولمبیا(زیبائے پاکستان)ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے بعد اس طویل قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسپین کی ہائی…

یو اے ای میں تنخواہوں سے متعلق بڑا قانون نافذ، تاخیر پر سخت کارروائی ہوگی

یو اے ای (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں حکومت نے ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت نجی کمپنیوں کو ہر مہینے کی پہلی تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا۔ اماراتی وزارت…

پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ ہے جبکہ صوبوں…

پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل،…