سونے کی قیمت گرنے کا سلسلہ جاری، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت گرنے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل…
