ڈیلی آرکائیو

اپریل 21, 2026

’’شادی کے بعد گھر بیٹھ جاؤں گی!‘‘ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رمشا خان کی شادی جہاں مداحوں کے لیے بڑی خبر بنی، وہیں اب ان کا ایک پرانا بیان بھی دوبارہ زیرِ بحث آ گیا ہے، جو حیران کن طور پر سچ ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ حال ہی میں…

سیکیورٹی خدشات اور امن مذاکرات کے تناظر میں سپریم کورٹ میں اسٹاف حاضری معمول سے کم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی خدشات اور امن مذاکرات کے تناظر میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسٹاف کی حاضری معمول سے کم رہی، ذرائع کے مطابق صرف ججز ہی عدالت پہنچ سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے محدود…

ایران امریکا مذاکرات، ریڈ زون میں شہریوں کا داخلہ اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے پیش نظر اسلام آباد ریڈ زون میں داخلہ بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ریڈ زون میں 21 اپریل کو…

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2…

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جب کہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 17…

پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے۔ معروف تعلیمی درس گاہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں منعقدہ چوتھی سالانہ پاک امریکا…

امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر تاریخی عدم اعتماد جاری مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری بنیادی شرط ہے،…

ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی اس تک برقرار رہے گی جبتک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں ہوجاتا؛ ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اختتام بدھ کی شام ہوجائے گا تاہم ایران کے ساتھ امن معاہدہ نسبتاً جلدی طے پا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں…

پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ گلوبل نے افریقا میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبے کا کامیاب آغاز کرلیا۔ پاکستان کی آئی ٹی و ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی سطح پر توسیع، ڈیجیٹل سروسز اور سرمایہ کاری کے مواقع میں نمایاں…