ڈیلی آرکائیو

مئی 21, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ عالمی یومِ ثقافتی تنوع برائے مکالمہ و ترقی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ثقافتی تنوع کا عالمی…

دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے: پاکستان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارتِ خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور مبینہ بدسلوکی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے اسرائیلی افواج کی جانب سے…

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

تہران(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن…

عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

لاہور(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو…

پاپارازیوں سے بحث کے بعد سلمان خان کا سخت مؤقف، کھلی وارننگ دے دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا…

پاکستان کرکٹ کی پہچان فاسٹ بولنگ بدترین زوال کا شکار کیوں؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹ کی پہچان سمجھی جانے والی فاسٹ بولنگ آج شدید تنزلی کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ ماضی میں پاکستان کے فاسٹ بولرز اپنی سوئنگ، ریورس سوئنگ، رفتار اور جارحانہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تھے۔ دنیا…

چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف ثاقب تور کو 4 دیگر دہشت گردوں سمیت ہلاک کردیا۔…

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، صدر زرداری اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال…

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا

کراچی)(زیبائے پاکستان)پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس ہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے…