ڈیلی آرکائیو

اپریل 23, 2026

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ہم ہیں بنیان المرصوص کا ٹیزر جاری

لاہور(زیبائے پاکستان) دفاعِ وطن کے درخشاں باب معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ’ہم ہیں بنیان المرصوص‘ کے عنوان سے ایک شاندار ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس میں قوم اور افواجِ پاکستان کے مثالی اتحاد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔…

قلات میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ، 4 افراد شدید زخمی

قلات(زیبائے پاکستان)قلات کے علاقہ کلی پندرانی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار سڑک پر ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے۔ گرنیڈ دھماکے کے نتیجے میں 4 راہگیر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا…

وزیراعظم کی آئندہ سرکاری استعمال کےلیے صرف الیکٹرک بسیں، موٹر سائیکلیں خریدنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی توانائی ضروریات، بچت اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انرجی سیکیورٹی اب قومی منصوبہ بندی…

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

برطانیہ(زیبائے پاکستان)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کے…

محسن نقوی سےامریکی سفیر کی اہم ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی، مذاکرات سےمتعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد…

بچوں کو کم عمری میں تیراکی سکھانے کے ذہنی، جسمانی اور سماجی فوائد

نیویارک(زیبائے پاکستان)ماہرین کے مطابق کم عمری میں تیراکی سیکھنا بچوں کی مجموعی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ محض پانی میں تیرنے کا ہنر نہیں بلکہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ بھی ہے۔ ابتدائی…

’ان شاء اللہ‘ کہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کو قرآن مجید کا تحفہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، جب لندن میں ایک تقریب کے دوران انہیں مداح نے قرآنِ مجید بطور تحفہ پیش کیا، جس پر اداکارہ نے خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ کے ساتھ شکریہ…

ایران نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے۔ ایران نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا…

جنگ اب ایران میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (زیبائئے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کی توسیع کے معیاد کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ…