پاکستانی کیوں جمع کر رہے ہیں ایرانی کرنسی؟ قیمت بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ان دنوں ایک غیر معمولی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں ایرانی ریال کی طلب اچانک بڑھنے کے باعث اس کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ صورتحال ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ…
