ڈیلی آرکائیو

مئی 25, 2026

فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار…

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت پر ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ کو دھکمیاں ملنے لگیں

ممبئی (زیبائے پاکستان)ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ ویرات کوہلی کے ساتھ آئی پی ایل میچ کے دوران ہونے والی تلخ جملوں کی تکرار بنی۔ واقعہ انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ…

قربانی کا اصل مفہوم اللہ رب العزت کی اطاعت و فرمانبرداری ہے،فیاض محمود شیخ

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے عیدالاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر اپنے بیان میں کہاہے کہ یہ دن ہمارے ایمان، قربانی، ایثار اور بھائی چارے کے جذبے کو ازسر نو زندہ کرنے کا…

کوئٹہ:عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول 25 سے 29 مئی تک بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق…

خدا کیلئے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(زیبائے پاکستان)اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ پر اپنی رائے دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شارٹ ہیئر سٹائل کا رجحان گزشتہ کچھ…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان)سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد آج بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 554ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی…

کوئٹہ؛سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکوقتل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر بہنوئی، 3بھانجوں اور بھانجی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرارہو گیا، ورثا نے…

فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی مذمت

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کی سیاسی قیادت نے کوئٹہ دھماکے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر کے خلاف متحد ہونے اور انہیں عبرتناک انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مختلف سیاسی و حکومتی شخصیات نے…

کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز…

عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور (زیبائے پاکستان ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرعوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ اور ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس…