بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر مزید طاقتور، کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟
کراچی(زیبائے پاکستان)بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے جس کے سبب شہر قائد میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں عید الاضحیٰ کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہ…
